پاکستان کا ایران اور ترکی کے مابین یمن کے مسئلے کا سیاسی حل نکالنے پر اتفاق رائے ہونے کا خیر مقدم

muhammad ali محمد علی منگل 7 اپریل 2015 21:04

پاکستان کا ایران اور ترکی کے مابین یمن کے مسئلے کا سیاسی حل نکالنے پر ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اپریل 2015 ء) پاکستان نےایران اور ترکی کے مابین یمن کے مسئلے کا سیاسی حل نکالنے پر اتفاق رائے ہو جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ سے جاری کردہ بیان مین مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان یمن مسئلے کے پرامن حل کا خواہاں ہے۔ پاکستان مسلم امہ کا اتحاد دیکھنا چاہتا ہے۔

متعلقہ عنوان :