وزیراعظم نوازشریف پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کے لیے سرگرم ہیں،ایس ایم منیر
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تجارتی لین دین کے ساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ دیا جاسکتا ہے
منگل 7 اپریل 2015 22:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈانڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اورکاٹی کے صدر راشد احمد صدیقی نے سری لنکن صدر میتھری پالا سریسنا کا دورہ پاکستان کے موقع پر دوطرفہ تجارتی لین دین کو ایک ارب ڈالر تک لے جانے کے معاہدے کو سہراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تجارتی لین دین کے ساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ دیا جاسکتا ہے یہ بات انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں منگل کے روز کہی ۔
ایس ایم منیر نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کے لیے سرگرم ہیں اور پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہترہونے کے باعث ترکی ، سری لنکن عہدیداران کی پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں جبکہ پاکستان میں چائنا ،سوئٹزرلینڈ،برطانیہ،امریکہ،یورپی ممالک کی جانب سے سرمایہ کاری بھی کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.