عدالتوں اور ججز صاحبان سے استدعا ہے کہ وہ حکومت کے کاموں میں حکم امتناعی دینے سے گریز کریں،شرجیل انعام میمن
منگل 7 اپریل 2015 22:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے عدالتوں اور ججز صاحبان سے استدعا کی ہے کہ وہ حکومت کے کاموں میں حکم امتناعی دینے سے گریز کریں۔ سپریم کورٹ کے فلاہی اور رفاہی پلاٹس، کھیلوں کے میدان، گرین بیلٹس اور پارکس پر کسی بھی قسم کی تجاوزات نہ ہونے اور ان زمینوں کا قانونی حیثیت کو کوئی بھی تبدیل نہیں کرسکتا کہ واضح فیصلے کے بعد ماتحت عدالتوں کے اس کے برخلاف حکم امتناعی قابل افسوس ہیں۔
ماضی میں تعلیمی اداروں، اسپتالو ں اور دیگر رفاہی کاموں کے ناموں پر سرکار سے زمینیں لینے والوں کے اب اسے کاروبار کا ذریعہ بنایا ہوا ہے، جسے کسی صورت نہیں ہونے دیا جائے گا۔ صوبے بھر میں سرکاری زمینوں اور املاک کا ناجائز اور غیر قانونی استعمال روکنے کی مہم کو اس وقت تک نہیں روکا جائے گا، جب تک ایک ایک انچ زمین حقیقی طور پر جس استعمال کے لئے لی گئی ہے اس پر اس کا استعمال شروع نہ کردیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.