لاہور : دیہی علاقوں میں 8 اور شہری علاقوں میں 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 10:49

لاہور : دیہی علاقوں میں 8 اور شہری علاقوں میں 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : موسم گرما آتے ہی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو کہ حکمرانوں کے بجلی کے حوالے سے بڑے بڑے دعووں کے محض دعوے ہی ہونے کی تائید کرتا ہت.

(جاری ہے)

لاہور کے شہری علاقوں میں 6 جبکہ دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے . بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3 ہزار ایک سو میگا واٹ ہو گیا ہے جس کے مطابق بجلی کی طلب12 ہزار 700 جبکہ پیداوار 9 ہزار 600 میگا واٹ ہے.

متعلقہ عنوان :