وی کے سنگھ نے پاکستانی ہائی کمیشن کی تقریب میں شرکت پر تنقید پر میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا
بدھ 8 اپریل 2015 11:16
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء )بھارت کے وزیر مملکت وی کے سنگھ نے پاکستان ہائی کمیشن کی تقریب میں شرکت پر ہونے والی تنقید پر میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا اور اسے’فاحشہ‘ قرار دیدیا۔اپنے چبھتے ہوئے تبصروں کی وجہ سے مشہور جنرل (ر) وی کے سنگھ ایک بار پھر خبروں میں ان ہوگئے۔
(جاری ہے)
یمن سے بھارتیوں کے انخلا کیلئے چلائی گئی مہم کا حصہ بننے والے وی کے سنگھ نے نئی دہلی میں میڈیا پر تنقید کے تیر برسائے۔
انہوں نے کہا کہ یمن میں ریسکیو آپریشن سے زیادہ پرجوش پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کرنا تھا۔ میڈیا کو "فاحشہ"کہنے پر کئی سیاسی جماعتوں کی توپوں کا رخ ایک بار پھر وی کے سنگھ کی طرف ہوگیا ہے۔ کانگریس نے ان کے تبصرے کو شرمناک جبکہ دیگر جماعتوں نے اسے وی کے سنگھ کی ذہنی سوچ قرار دیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.