ڈرامہ فلم”لٹل بوائے”کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
بدھ 8 اپریل 2015 11:28
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)کامیڈی سے بھرپور وار ڈرامہ فلم”لٹل بوائے”کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔کامیڈی سے بھرپور امریکن وار ڈرامہ فلم لٹل بوائے کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔
(جاری ہے)
ایلی جینڈرو گومزکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 7سالہ بچے کے گرد گھوم رہی ہے جو دوسری جنگ عظیم ختم کرواکر اپنے والدکو گھر واپس لانے کیلئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہے۔
فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں کیون جیمز اور ایملی واٹسن کیساتھ جیکب سلواٹی،ڈیوڈہنری،ٹیڈ لیوائن،جیمزڈیومنٹ،ٹام ولکن سن،مائیکل لیپا پورٹ، علی لینڈری اور بین چپلن سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔لیو سیورینو کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 24اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.