ایڈورڈ سنورڈن کی زندگی پر بننے والی فلم کی تصویر منظر عام پرآگئی

بدھ 8 اپریل 2015 11:39

ایڈورڈ سنورڈن کی زندگی پر بننے والی فلم کی تصویر منظر عام پرآگئی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) امریکی خفیہ ایجنسی کے راز افشا کرنے والے ایڈورڈ سنورڈن کی زندگی پر بننے والی فلم کی تصویر منظر عام پر آگئی،اسنورڈن کی زندگی پر بننے والی فلم کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے،،تصویر میں اسنورڈن کا کردار ادا کرنے والے جوزف گارڈن ساتھی اداکارہ شیلین وڈلے کے ساتھ موجود ہیں،فلم کی کہانی امریکی کمپیوٹر پروفیشنل کے گرد گھومتی ہے جو قومی سلامتی کے ادارے کی خفیہ معلومات میڈیا کو فراہم کردیتا ہے جس کے بعد روس میں سیاسی پناہ حاصل کرلیتا ہے،ایڈورڈ سنورڈن کی زندگی پر بننے والی فلم 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :