اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں سلمان تاثیر قتل کیس کی سماعت، حکومت نے اپیل کے لیے مہلت مانگ لی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 11:50

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں سلمان تاثیر قتل کیس کی سماعت، ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کیس کی سماعت ہوئی. سماعت میں حکومت نے اپیل کے لیےعدالت ست مہلت مانگ لی.

(جاری ہے)

عدالت نے ممتاز قادری کے خلاف دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کے احکامات جاری کیے تھے تاہم اٹارنی جنرل نے موقف دیا کہ اپیل کی مہلت ختم ہو رہی ہے لیکن دہشت گردی دفعات کے خاتمے کے لیے دستاویزات جمع کرنے میں وقت درکار ہے.