اسلام آباد : یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تیسرے روز بھی جاری، یمن جنگ میں حصہ لینے کے اثرات پورے خطے پر ہو ں گے، پی ٹی آئی ترجمان شیریں مزاری
سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 12:11
اسلا م آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : یمن کے معاملے پر پالیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج تیسرے روز بھی جاری ہے، اجلاس میں پی ٹی آئی ترجمان شیریں مزاری نے پی ٹی آئی کی جانب سے اپناموقف دیا ان کا کہنا تھا کہ یمن جنگ میں حصہ لینے کے اثرات پورے خطے پر مرتب ہوں گے، انہوں نے کہا کہ ماضی میں نائن الیون میں حصہ لے کر ہم ایک غلطی کر چکے ہیں ہم نے اپنا ملک ان کی سی آئی اے کے حوالے کر دیا اوور امریکہ کی جنگ میں حصہ بننے کے تمام نتائج ہمارے سامنے ہیں ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے اپنی سلامتی کے لیے نہیں بلکہ جنگ کے لیے مدد مانگی ہے ، سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں ہے.
ان کا کہنا تھا کہ یمن کی جنگ میں پاکستان کا حصہ لینا امن کے حق میں نہیں ہے. ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو پاک فوج نہیں بھیجنی طاہئیے کیونکہ اگر سعودی عرب کی سلامتی کو واقعی خطرہ ہوتا تو وہ سلامتی کونسل یا سکیورٹی کونسل سے بھی مدد مانگتا لیکن سعودی عرب نے ایسا کچھ نہیں کیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.