کھیلوں کی پرموشن کے لیے حکومت تمام کھیلوں کی تنظیموں کے ساتھ اپنا بھرپور تعاون کرئے گی ‘ اعجاز چودھری
بدھ 8 اپریل 2015 13:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) وفاقی سیکرٹری سپورٹس اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی تمام تنظیمیں اپنے ڈولپمنٹ پروگرام بنائیں تاکہ کھلاڑیوں میں ترقی کرنے کے اصل مقاصد حاصل کیے جا سکیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی تیاری کے لیے اپنے تربیتی کیمپس لگائے حکومت اپنا بھرپور تعاون جاری رکھے گی۔ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف بھی ملک میں کھیلوں کی ترقی چاہتے ہیں جس کے لیے وہ ملک میں امن و امان کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سپورٹس ڈے فار ڈولپمنٹ اینڈ پیس سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ اعجاز چودھری کا کہنا تھا کہ آج کے کامیاب سیمینار کے انعقاد پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن، پی او اے کی عہدیداران، سپورٹس بورڈ پنجاب اور کھیلوں کی تنظیموں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.