Live Updates

اسلام آباد: عمران خان کے تمام الزاماتبے بنیاد ہیں، عوام عمران خان کے ان الزامات کو سن سن کر تنگ آ چکی ہے، پرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 13:11

اسلام آباد: عمران خان کے تمام الزاماتبے بنیاد ہیں، عوام عمران خان کے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : میڈیا سےبات کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن میں دھاندلیوں کے الزامات بے بنیاد ہیں اب تو قوم بھی عمران خان کے ان بے بنیاد الزامات سے تنگ آ چکی ہے. ان کا کہنا تھا کہ اسمبلیوں کو جعلی کہنے والے عمران خان نے خود اسمبلی میں خطاب کرنے کا اعلان کیا ہے ، پارلیمنٹ کی تذلیل عمران خان کی دماغی حالت کی عکاسی کرتی ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :