حرمین شریفین کی حفاظت امت مسلمہ کی متفقہ ذمہ داری ہے‘ میاں کامران سیف
بدھ 8 اپریل 2015 14:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت امت مسلمہ کی متفقہ ذمہ داری ہے علامہ اقبال کے شعر ”ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے“کی عملی تعبیر کا وقت آگیا ہے،سعودی عرب کی سلامتی ہمارے لیے انتہائی اہم ہیں سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،انڈ یا سے جنگ ہو یا قدرتی آفات سعودی عرب نے ہمیشہ آگے بڑھ کر پاکستان کا ساتھ دیا اور مالی مشکلات کے پیش نظر کئی بار پاکستان کو مفت تیل بھی فراہم کیا اب جبکہ سعودی عرب کی سلامتی کا مسئلہ درپیش ہے اس لیے پوری قوم کو متحد ہوکر پارلیمنٹ سے مشترکہ قرارد منظور کرنی چاہیے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.