(ن) لیگ کی حکومت کے دشمن اس جماعت اندر ہی موجود ہیں جو پارٹی کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں‘ سعدیہ سہیل رانا
بدھ 8 اپریل 2015 14:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاہدے اور صدارتی آرڈیننس کے اجراء نے تحریک انصاف کے دھاندلی بارے موقف کی تائید کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک طرف اسحق ڈار کے ذریعے تحریک انصاف کو اسمبلیوں میں واپسی کے لئے منت سماجت کی گئی اور دوسری طرح خواجہ آصف کے ذریعے بد زبانی کر کے حکمرانوں نے دوغلی پالیسی کی مثال قائم کر دی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دشمن اس جماعت اندر ہی موجود ہیں جو پارٹی کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے عوام اس کے دہرے معیار کو جان چکے ہیں عوام بلدیاتی انتخابات میں اس جماعت کو مسترد کردیں گےمزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.