بیمار، مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
بدھ 8 اپریل 2015 14:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی محکمہ لائیوسٹاک محمد ارشد جٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر محکمہ لائیوسٹاک اور ضلعی حکومتیں غیرقانونی مذبحہ خانے چلاکر بیمار، لاغر اور مردہ جانوروں ، گدھے کاگوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری کئے ہوئے ہے اوراس گھناؤنے جرم سے منسلک ایسے افراد کو کیفرکردار تک پہنچاکر دم لیں گے۔
انہوں نے کہاکہ محکمہ لائیوسٹاک نے مستقل بنیادوں پر اس جرم کے خاتمہ کیلئے ڈویژنل ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک افسران اور ضلعی حکومتوں کی مدد سے بھرپور مہم چلانے کی حکمت عملی اختیار کی ہے۔انہوں نے کہا کہ حرام گوشت کی روک تھام کے لیے حکومت اقدامات کررہی ہے اور عوام الناس کو مضر صحت گوشت کھلانے والے اپنے گھناؤنے فعل پرقانون کے شکنجے سے ہر گز نہ بچ سکیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.