پاکستانی میڈیا بھارت کی بجائے پاکستانی فنکاروں کی خبروں کو زیادہ اہمیت دیں‘ اکرم اداس
بدھ 8 اپریل 2015 15:02
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) اداکار اکرم داس نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا کو چاہیے کہ وہ بھارتی شوبز کی خبروں کی بجائے پاکستانی فنکاروں کی خبروں کو زیادہ اہمیت دیں،آج کل ہماری فلمیں اور خاص طور ٹی وی ڈرامہ سیریلز اورتھیٹر ڈرامے مقبولیت کے عروج پر ہیں ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اکرم اداس نے کہا کہ ہماری شناخت میں پاکستانی میڈیا کا سب سے بڑا ہاتھ ہے مگر پچھلے کچھ عرصے سے ہمارے ٹی وی چینلز اور اخبارا ت بھارتی اداکاروں کی خبروں کو زیادہ جگہ دے رہے ہیں ۔
جبکہ اس کے مقابلے میں بھارتی میڈیا نے ہماری شوبز انڈسٹری کو مکمل طور نظر انداز کررکھا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں اپنے کلچر اور ثقافت کو فروغ دینا ہوگا اس میں بھی میڈیا کا رول سب سے زیادہ ہے ۔میری میڈیا مالکان سے اپیل ہے کہ وہ پاکستانی فنکاروں کو اپنے اخبارا ت اور چینلز میں زیادہ سے زیادہ پرمو ٹ کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.