امریکن فلم ” فینٹاسک فور “ کا انٹرنیشل ٹریلر جاری

بدھ 8 اپریل 2015 15:09

امریکن فلم ” فینٹاسک فور “ کا انٹرنیشل ٹریلر جاری

لاس ایجنلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) مار ویل کامکس کے سپر ہیرو کرداروں پر مبنی ” فینٹاسک فور کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

مار ویل کامکس کے چاہنے والوں کے لے خوشخبری یہ ہے کہ سپرہیرو کرداروں پر مبنیا امریکن فینٹاسک فور کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جوش ٹرینک کی ہدایت بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سپرہیروز کے گرد گھومتی ہے جو اپنی طاقت اور صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے لئے دوسری دنیا کا رخ کرتے ہیں تاکہ زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جائے ۔

فلم میں اداکاری کو جوہر دکھانے والوں میں مائلس نیلر ، کینٹ مارا ، مائیکل بی جار ڈن ، جیمی بیل ، ٹوبی کیبل ، یگ ای کیتھی اور ٹم بلیک سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ایکس مین ڈیز آف فیوچر پاسٹ کے پروڈیوسر سیمن کین برگ کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 17 اگست کو سینما میں ریلیز ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :