کوئٹہ : تربت میں ایرانی سرحدی علاقہ سے مارٹر گولے کی فائرنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 16:24

کوئٹہ : تربت میں ایرانی سرحدی علاقہ سے مارٹر گولے کی فائرنگ

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : کوئٹہ کے علاقہ تربت میں مرٹر گولے گر کر پھٹ گئے تفصیلات کے مطابق مارٹر گولے ایرانی سرحدی علاقہ سے فائر کیے گئے ہیں. جو کہ دھماکے سے پھٹ گئے جبکہ مارٹر گولے کے دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.