عمران اسماعیل کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران الطاف حسین کیخلاف نازیبا الفاظ کااستعمال عوام کو مشتعل کرنے کی کوشش ہے،نوید قائم خانی
بدھ 8 اپریل 2015 17:22
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زونل انچارج نوید قائم خانی و اراکین زونل کمیٹی نے این اے 246سے تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے ذریعے عوام میں اشتعال پیدا کرنے کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ این اے 246کے انتخابی حلقے میں 1988سے 2013کے دوران منعقد ہونے والے ہر الیکشن میں قائد تحریک الطاف حسین کے نامزد کردہ امیدوار نے بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔ علاقے کی عوام قائد تحریک الطاف حسین پر غیر متزلزل اعتماد رکھتے ہیں اورکڑے سے کڑے وقت میں بھی اپنے ووٹ کی طاقت کا استعمال بھرپور طریقے سے ایم کیوایم کے حق میں کرتے رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.