حرمین شریفین کی حفاظت امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے‘ میاں کامران سیف
بدھ 8 اپریل 2015 18:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) مسلم لیگ (ق) لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت امت مسلمہ کی متفقہ ذمہ داری ہے علامہ اقبال کے شعر ”ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے“کی عملی تعبیر کا وقت آگیا ہے،سعودی عرب کی سلامتی ہمارے لیے انتہائی اہم ہیں سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،انڈ یا سے جنگ ہو یا قدرتی آفات سعودی عرب نے ہمیشہ آگے بڑھ کر پاکستان کا ساتھ دیا اور مالی مشکلات کے پیش نظر کئی بار پاکستان کو مفت تیل بھی فراہم کیا اب جبکہ سعودی عرب کی سلامتی کا مسئلہ درپیش ہے اس لیے پوری قوم کو متحد ہوکر پارلیمنٹ سے مشترکہ قرارد منظور کرنی چاہیے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.