Live Updates

عمران خان جوڈیشل کمیشن میں ثبوت فراہم کرتے ہیں تو جواب دیا جائے گا : وکیل افتخار چوہدری

muhammad ali محمد علی بدھ 8 اپریل 2015 19:04

عمران خان جوڈیشل کمیشن میں ثبوت فراہم کرتے ہیں تو جواب دیا جائے گا : ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015 ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے وکیل احسن الدین شیخ نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جوڈیشل کمیشن میں افتخار چوہدری کیخلاف انتخابی دھاندلی کے ثبوت فراہم کرتے ہیں تو ان کی جانب سے اس کا باقائدہ جواب دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ افتخار چوہدری جوڈیشل کمیشن کی کاروائی کا انتظار کریں گے اور چونکہ افتخار چوہدری کسی بھی کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حق رکھتے ہیں لہذا وہ خود کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :