امریکن آئس ہاکی لیگ، واشنگٹن کیپیڑلز بوسٹن برونز کیخلاف فتح یاب

جمعرات 9 اپریل 2015 10:52

امریکن آئس ہاکی لیگ، واشنگٹن کیپیڑلز بوسٹن برونز کیخلاف فتح یاب

واشنگٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9اپریل۔2015ء) امریکن آئس ہاکی گیل میں واشنگٹن کیپیٹلز نے بوسٹن برونز کو تین صفر سے مات دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن میں جاری آئس ہاکی لیگ میں میزبان واشنگٹن کیپیڑلز اور بوسٹن برونز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔

(جاری ہے)

واشنگٹن کی ٹیم نے سیزن میں مسلسل تیسری بار بوسٹن کو عبرتناک شکست سے دو چار کیا۔ شاندار فتح نے کیپٹلز کو گروپ میں 101 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن بھی دلا دی ، لیگ میںنیو یارک رینجرز کی ٹیم 111 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

متعلقہ عنوان :