کراچی : پی ٹی آئی آج عزیز آباد سے کریم آباد تک ریلی نکالیں گے، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان بھی شریک ہوں گے۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 10:57
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی کے رہنما اور این اے 246 کے امیدوار عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے آج کے شیڈول سے آگاہ کیا.
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج پی ٹی آئی کی ریلی عمران خان کی قیادت میں عزیز آباد سے کریم آباد تک نکالی جائے گی جبکہ ریلی کے راستے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، عمران خان کی اہلیہ ریحام خان دوپہر ایک بجے ریلی میں شامل ہوں گی.
عمران اسماعیل نے کہا کہ جلسے کی جگہ کا تعین عمران خان کریں گے انہوں نے بتایا کہ ہم آج ماحول اچھا رکھنے کی کوشش کریں گے عمران خان یادگار شہدا کا بھی دورہ کریں گے. عمران اسماعیل نے کہا کہ آج کے لیے کسی سے کوئی مدد طلب نہیں کی، بس اتنی مدد کی جائے کہ اپنے کارکنان کو قابو میں رکھا جائے کیونکہ بعد میں یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ لوگوں کی وجہ سے بد نظمی پیدا ہوئی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.