میں کبھی اخبارات نہیں پڑھتی‘ اداکارہ کنگنا رناوت
جمعرات 9 اپریل 2015 11:13
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ میں کبھی اخبارت نہیں پڑھتی یہاں تک کہ اگر میرا انٹرویو بھی شائع ہوا تو بھی انھیں دیکھنے کی کوشش نہیں کی۔
(جاری ہے)
یہ بات انھوں نے کتاب ”دی فرنٹ رو“ کی تقریب رونمائی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی دو مرتبہ نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے والی اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے اخبارات نہ پڑھنے کا یہ مطلب نہیں کی مجھے یہ اچھے نہیں لگتے مگر اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ اس میں شائع خبریں مجھے ڈسٹرب کردیتی ہیں اور اسی بنا پرمیں انھیں نہیں پڑھتی ۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر اخبارات میں اپنے انٹرویو پڑھنا شروع کردوں تو میں خود پسندی کی طرف راغب ہوجاوٴں گی اور میں ایسا بننا نہیں چاہتی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.