اپنے سر کا عطیہ دینے والا انسان
فیضان ہاشمی جمعرات 9 اپریل 2015 11:41
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل2015ء)لاعلاج بیماری میں مبتلا ایک شخص سر کا ٹرانسپلانٹ کرنے کےلیے اپنا سر دینے کو تیار ہوگیا ہے۔روس سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ والیرے سپیرڈونو پیشے کے لحاظ سے کمپیوٹر انجینئر ہے۔ والیرے پیدائشی طور پر ایک لاعلاج بیماری میں مبتلا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس کے سر کا آپریشن اگلے سال تک ہو جائے گا۔ والیرے کا کہنا ہے کہ اسے ڈاکٹر سرگیو کاناویرو پر پورا اعتماد ہے۔
ڈاکٹر سرگیو کا کہنا ہے کہ وہ سر کاٹ کر صحت مند جسم میں لگا سکتا ہے۔ والیرے کا کہنا ہے کہ اس کا فیصلہ حتمی ہے اور وہ اسے نہیں بدلے گا۔ والیرے نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے مرنے سے پہلے صحت مند جسم کے حصول کے لیے ایک کوشش ضرور کرے گا ۔ ماسکو سے 120 کلومیٹر دور ولادیمیر شہر میں رہنے والے والیرے نے کہا میرے پاس انتخاب کے زیادہ مواقع نہیں، ہر سال میری حالت خراب سے خراب تر ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.