آج کے دور میں بھی ایسے چند پر خلوص ددست ہیں جو ہر قدم پر میری رہنمائی کرتے ہیں ‘ ثناء
جمعرات 9 اپریل 2015 11:51
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء )فلم سٹارثناء نے کہا ہے کہ خوش قسمت ہوں کہ آج کے دور میں بھی ایسے چند پر خلوص ددست ہیں جو ہر قدم پر میری رہنمائی کرتے ہیں ،گھر اور شوبز کیلئے ٹائم ٹیبل مقرر کررکھا ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی کو میری وجہ سے پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ان خیالات کا اظہار اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران میزبان کے سوالات کے جوابات میں کیا ۔
اداکارہ نے اس موقع پر اپنی زندگی کے مختلف حالات وو اقعا ت بھی بیان کئے ۔اداکارہ ثناء نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں جس نے اپنی زندگی میں جو بھی خواہش کی خدا کی ذات نے اس کو پوار کیا جس پر میں اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ویسے پور اپاکستان میر اگھر ہے لیکن کراچی اور لاہور میرے پسندیدہ شہر ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.