پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر اب چین کرے گا،امریکی اخبار کا دعوی
جمعرات 9 اپریل 2015 12:29
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر اب چین کرے گا۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ میں پاکستانی عہدیداروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پائپ لائن کی تعمیر کا سمجھوتا دورہ پاکستان کے دوران طے ہونے کا امکان ہے،، چینی صدر کا دورہ پاکستان 19 اپریل تک متوقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ایران پر عالمی پابندیاں منصوبے کی راہ میں رکاوٹ تھیں۔ تاہم مغربی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بعد ایران پر پابندیاں نرم ہونے کا امکان ہے جس کا فائدہ پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر کے ذریعے اٹھاسکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق چائنا پیٹرولیم پائپ لائن بیورو کے ساتھ گوادار سے نواب شاہ تک 700 کلومیٹر گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لیے بات چیت کررہا ہے جس کی تعمیر پر ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر لاگت آنے کا امکان ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.