Live Updates

ایم کیو ایم کو چیلنج کرنے پر نبیل گبول کی عمران خان کو مبارکباد، نبیل گبول کا ٹوئیٹ

جمعرات 9 اپریل 2015 12:30

ایم کیو ایم کو چیلنج کرنے پر نبیل گبول کی عمران خان کو مبارکباد، نبیل ..

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) نبیل گبول نے عمران خان کی جانب سے ایم کیو ایم کو چیلنج کرنے پر مبارکباد دیدی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 246 سے مستعفی ہونے والے سابق ممبر قومی اسمبلی نبیل گبول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کو حلقہ این اے 246 میں ایم کیو ایم کو چیلنج کرنے پر مبارک باد دی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات