ضلع گھوٹکی اور سکھر میں نقل مافیا سرگرم، انگریزی کے پرچے کے بعد نویں جماعت کا بائیالوجی کا پرچہ بھی آ وٹ
جمعرات 9 اپریل 2015 12:36
گھوٹکی / سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) ضلع گھوٹکی اور سکھر میں نقل مافیا سرگرم انگریزی کے پرچے کے بعد نویں جماعت کا بائیالوجی کا پرچہ بھی امتحان شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہو گیا ۔
(جاری ہے)
بائیولوجی کا پیپر ضلع بھر کی فوٹو سٹیٹ کی دکانوں پر بھی دستیاب ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع سکھر اور گھوٹکی میں نقل مافیا نے تمام سکولوں میں ڈیرے لگا لئے ہیں اور انگریزی کے پرچے کے بعد جمرات کے روز ہونے والے نویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا ہے اور تمام دکانوں پر دستیاب ہے فوٹو کاپیز کی طلبہ سے ڈیمانڈ ہے کہ 100 روپے دو پرچہ لو ۔
بوٹی مافیا چند روپے کے لئے معیار تعلیم کی دھجیاں بکھیر رہا ہے اور پرچے سو سو روپے میں فروخت کر رہے ہیں امتحانی مراکز کے باہر بھی نکل مافیا کی بڑی تعداد موجود رہی ہے جو ہال میں بیٹھے طلباء کو کھڑکیوں سے امدادی مواد فراہم کرتی ہے امتحانی ہالز میں سرعام گائیڈز بک اور بوٹیاں پھینکی جاتی ہیں مگر انتظامیہ اور پولیس نقل کی روک تھام کے لئے کردار ادا کرنے میں ناکام وہ چکی ہے اور نقل مافیا کے سامنے بے بس ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.