دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 9 اپریل 2015 12:58

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد25700کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 35500کیوسک اور اخراج 35500 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد64700کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 48600کیوسک اور اخراج 43800 کیوسک ، بیراج جناح آمد53100کیوسک اور اخراج 49600کیوسک،چشمہ آمد66800کیوسک اوراخراج 62800کیوسک، تونسہ آمد60000 کیوسک اور اخراج60000کیوسک، پنجند آمد73300کیوسک اور اخراج 68900کیوسک،گدو آمد145200کیوسک اوراخراج 145200کیوسک، سکھر آمد 121700 کیوسک اور اخراج98700کیوسک، کوٹری آمد40200کیوسک اور اخراج 23300 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1458.15فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.897ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1160.65 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.411ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :