” دی انٹرویو “ غباروں کے ذریعے شمالی کوریا بھیجی گئی

جمعرات 9 اپریل 2015 13:39

” دی انٹرویو “ غباروں کے ذریعے شمالی کوریا بھیجی گئی

سیئول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) جنوبی کوریا کی ایک سرگرم سیاسی کارکن نے کہا ہے کہ انہوں نے سونی پکچرز کی متنازعہ فلم ” دی انٹرویو “ کی ہزاروں کاپیاں غباروں کے ذریعے سرحد پار شمالی کوریا روانہ کی ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سماجی کارکن لی من یاک نے کہاکہ اب تک انہوں نے بخنوری سے چارہا ایسا کیا واضح رہے کہ منتازعہ فلم شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو قتل کرنے کے سی آئی اے کی افسانوی سازش پر مبنی ہے جس پر شمالی کوریا کی سیاسی قیادت نے غصے کا اظہار کیا تھا ۔