یوسف راہی نے ”بھولا اشتہاری“ کے بعد نئی پنجابی فلم کا آغاز کردیا

جمعرات 9 اپریل 2015 14:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) مصنف و نغمہ نگار یوسف راہی نے ”بھولا اشتہاری“ کے بعد اپنی نئی پنجابی فلم کا آغاز کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یوسف راہی جنہوں نے اس سے قبل اداکار شان کو لے کر ”بھولا اشتہاری“ فلم بنائی تھی جس نے مقبولیت حاصل کی تھی انہوں نے اب اپنی نئی فلم کا آغاز کردیا ہے جس کے لیئے انہوں نے ایورنیو سٹوڈیو میں پروڈکشن ہاؤس بھی بنالیا ہے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

09 اپریل۔2015ء سے ایک ملاقات کے دوران یوسف راہی نے بتایا کہ ان کی یہ نئی فلم عیدالفطر پر ملک بھرمیں ریلیز کی جائیگی۔اس فلم کی ڈائریکشن فلم انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر دینگے۔اس فلم کی شوٹنگز کا شیڈول اسی ماہ ترتیب دے دیاجائیگا اس فلم میں نئے چہرے کاسٹ کیئے جارہے ہیں۔ان دنوں اس فلم کی کہانی اور لوکیشنز مکمل کی جارہی ہیں

متعلقہ عنوان :