دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جا رہی ہے، پاکستان بچانے کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے، دہشت گردوں و انتہاپسندوں کا عبرتناک انجام قریب ہے، قوم کے اتحاد سے پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرکے دم لیں گے، پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے، آج پاکستانی عوام میں نیا جذبہ و عزم موجود ہے
پاکستان تاریخ کے دوراہے پر کھڑا ہے،اتحاد و اتفاق کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہ تھی وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی اراکین اسمبلی سے گفتگو
جمعرات 9 اپریل 2015 16:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے دوراہے پر کھڑا ہے۔اتحاد اور اتفاق کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہ تھی۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت اجتماعی بصیرت اور مشترکہ کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹ رہی ہے۔ دہشت گردی اور توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے مخلصانہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
وہ مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو کررہے تھے ۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں اٹھائے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ پنجاب میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد جاری ہے اور دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.