Live Updates

اسلام آباد : عمران خان کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے کیا شکوہ ہے ، کپتان نے بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 17:21

اسلام آباد : عمران خان کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے کیا شکوہ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مجھے الطاف حسین سے ایک ہی شکوہ ہے کہ انہوں نے کارکنان کے ہاتھوں میں قلم کی بجائے بندوق تھما دی ہے ان کا کہنا تھا کہ متحدہ کے لیے فیصلہ کن موڑ آ گیا ہے ایم کیو ایم کو چاہئیے کہ اسلحہ بردار لوگوں سے خود کو الگ کر لے. انہوں نے مزید کہا کہ میں الطاف حسین کو پیغام دیتا ہوں کہ مہاجر مہاجر کہہ کر لوگوں میں انتشار نہ پھیلائیں اور نہ ہی لوگوں کو بانٹیں کیونکہ ہم سب محض پاکستانی ہیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات