دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جا رہی ہے، پاکستان بچانے کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے، دہشتگردوں و انتہاپسندوں کا عبرتناک انجام قریب ہے، قوم کے اتحاد سے پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرکے دم لیں گے، پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے ، پاکستان تاریخ کے دوراہے پر کھڑا ہے،اتحاد و اتفاق کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہ تھی‘وزیراعلیٰ پنجاب کی اراکین اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 9 اپریل 2015 20:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے دوراہے پر کھڑا ہے۔اتحاد اور اتفاق کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہ تھی،مسلم لیگ (ن) کی حکومت اجتماعی بصیرت اور مشترکہ کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹ رہی ہے، دہشت گردی اور توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے مخلصانہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
وہ جمعرات کو مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو کر رہے تھے ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں اٹھائے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ پنجاب میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد جاری ہے اور دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.