پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر جمعہ کو ملک بھر میں ”یوم تحفظ حرمین شریفین “ کے طور پر منایا جائے گا
سعودی عرب کی سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک کو موٴثر اقدامات کرنے چاہئیں‘ حافظ طاہر اشرفی
جمعرات 9 اپریل 2015 20:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر (کل )جمعہ10اپریلملک بھر میں ”یوم تحفظ حرمین شریفین “ کے طور پر منایا جائے گا۔پاکستان علماء کونسل کی ذیلی تنظیم وفاق المساجد پاکستان (رجسٹرڈ)کے تحت ملک بھر کی74ہزار چھ سو سے زائد مساجد میں سعودی عرب اور حرمین شریفین کے تحفظ اور سلامتی کیلئے قراردادیں منظور کی جائیں گی۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ یمن کے حوثی باغیوں اور ایک عالمی دہشتگرد تنظیم کی طرف سے سعودی عرب اور حرمین شریفین پر حملے کی دھمکیوں سے پورے عالم اسلام میں اضطراب پھیل چکا ہے۔ان حالات میں سعودی عرب کی سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک کو موٴثر اقدامات کرنے چاہئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.