پاک چائنہ اکنامک کوریڈور روٹ تبدیل نہیں کیاگیا ہے۔خرم دستگیرخان
افغانستان اورتاجکستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ آخری مراحل میں ہے چینی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر 9ہزار 600میگاواٹ بجلی کے منصوبوں پر دستخط ہونگے۔خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس میں اجلاس سے خطاب
جمعرات 9 اپریل 2015 21:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہاہے کہ پاک چائنہ اکنامک کوریڈور روٹ تبدیل نہیں کیاگیا ہے اس منصوبے کو جلد از جلد مکمل کیا جائیگا ، پاک چائنہ اکنامک کوریڈور روٹ ملک کے پسماندہ علاقوں سے گزرے گا ۔ مغربی کوریڈور بننے سے افغانستان اوروسطی ایشاء ممالک کے ساتھ تجارتی روابط بڑ ھیں گے ۔
ڈبلیو ٹی او کارکن نہ ہونے کے باعث ہم افغانستان کو تجارت کی مد میں مزید سہولیات دینگے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ ہوسکے ۔ انہوں نے کہاکہ افغانستان اورتاجکستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ آخری مراحل میں ہے اور بہت جلد پاکستان ، افغانستان اور تاجکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ ہوجائے گا جبکہ ترکمانستان اورخطے کے دیگر ممالک بھی اس ایگریمنٹ میں شامل ہونا چاہتے ہیں جس سے خطے میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.