جڑانوالہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دولہا جاں بحق

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 اپریل 2015 22:03

جڑانوالہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دولہا جاں بحق

جڑانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) جڑانوالہ میں ایک افسوسناک واقع پیش آیا ہے جس نے شادی کے گھر میں صف ماتم بچھا دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق جڑانوالہ کے علاقے نواز کالونی میں شادی کی ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے دولہا اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جس سے شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گیا۔

متعلقہ عنوان :