پرانے سیاسی حریف شیخ آفتاب اور غلام سرور خان شیر و شکر، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گپ شپ

جمعرات 9 اپریل 2015 22:08

پرانے سیاسی حریف شیخ آفتاب اور غلام سرور خان شیر و شکر، پارلیمنٹ کے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) پرانے سیاسی حریف وزیر مملکت شیخ آفتاب اور تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان شیر و شکر ہو گئے۔ ایوان میں دونوں کے قہقہے بلند ہوتے رہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ماضی کے سخت حریف وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد اور تحریک انصاف کے رکن اسمبلی غلام سرور خان کے درمیان خوشگوار ماحول میں گپ شپ کا سلسلہ چلتا رہا۔ دونوں اراکین کے قہقہے ایوان کی فضاؤں میں بلند ہوتے رہے۔ …

متعلقہ عنوان :