Live Updates

تحریک انصاف اور حکومت کی قرار دادوں کو ملاکر مشترکہ قرار داد کا مسودہ تیار کر لیا گیا

جمعہ 10 اپریل 2015 12:30

تحریک انصاف اور حکومت کی قرار دادوں کو ملاکر مشترکہ قرار داد کا مسودہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل2015ء) پانچ روز سے جاری قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں یمن کے معاملہ پر تحریک انصاف اور حکومت کی قرار دوں کو ملا کرمشترکہ قرار دا دکا مسودہ تیار کر لیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کی مطابق قرارداد کے متفقہ مسودہ کو مشرکہ اجلاس میں پیش کیاجائے گا ،قرار دادکے متن میں کہاگیاہے کہ پاکستان کو یمن کے معاملے میں فریق نہیں بنے گا بلکہ صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرے گا ۔ قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان کے یمن معاملہ میں فریق بننے کی مخالفت کی تھی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :