بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ”ٹی اسٹال“ سیاحوں کا پسندیدہ مقام بن گیا

جمعہ 10 اپریل 2015 12:38

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ”ٹی اسٹال“ سیاحوں کا پسندیدہ مقام ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ”ٹی اسٹال“ سیاحوں کا پسندیدہ مقام بن گیا ہے۔بھار تی میڈیا کے مطابق اپنے لڑکپن میں چائے فروخت کرنے والے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے چائے کے اسٹال نے ایسی مقبولت حاصل کی کہ دیکھتے ہی دیکھتے سیاحوں کا پسندیدہ مقام بن چکا ہے۔

(جاری ہے)

نریندری مودی کی رہائش گاہ کے قریب چائے کا وہ اسٹال بھی موجود ہے، جہاں وہ اپنے لڑکپن کے دوران گاہکوں کو چائے پیش کیا کرتے تھے، جو نہ صرف سیاحت کا مرکز بلکہ ان کی شخصیت کی تشہیر کا ذریعہ بھی بن چکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :