پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکس کی تیاری کا کام شروع کر دیا
جمعہ 10 اپریل 2015 13:33
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10اپریل۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کے مسودے کی تیاری کا کام شروع کر دیا ہے ، کنٹریکٹ سے ڈی کیٹگری کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نئے کنٹریکٹ کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش سے قبل کر دیا جائے گا، معاہدہ یکم جنوری سے 31دسمبر ت ہوگا اور بعض کرکٹرز کی تنزلی اور ترقی کا بھی امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے بورڈ اور کھلاڑیوں میں سینٹرل کنٹریکٹ پر تنازع ہوگیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے پلیئرز کو تین ماہ کا عارضی معاہدہ پیش کیا تھا تاہم کسی کھلاڑی نے اس پر دستخط نہیں کئے اور بورڈ نے کھلاڑیوں سے ٹور کنٹریکٹ ہی کو کافی سمجھا۔ پی سی بی کی ہدایت پر اب چیف سلیکٹر ہارون رشید کی سربراہی میں ڈائریکٹر کرکٹ ذاکر خان اور کوچ وقار یونس نے مل کر کھلاڑیوں کی فہسرت تیار کر نے کا کام شروع کر دیا ہے اور اس مقصد کے لیے تینوں کپتانوں مصباح الحق،اظہرعلی اور شاہد آفریدی کی رائے بھی لی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.