مشترکہ اجلاس،شیریں مزاری ایوان میں گرنے سے بال بال بچ گئیں

جمعہ 10 اپریل 2015 14:19

مشترکہ اجلاس،شیریں مزاری ایوان میں گرنے سے بال بال بچ گئیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء)تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیری مزاری مشترکہ اجلاس میں آمد کے موقع پر گرنے سے بال بال بچ گئیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم نوازشریف قومی اسمبلی میں آئے تو اس دوران شیری مزاری بھی ایوان میں داخل ہوئیں تو ان کا پاؤں کسی چیز سے اٹک گیا جس سے وہ گرتے ہوئے بچ گئیں اور اپنے آپ کو سنبھال لیا۔