آسٹریلیا کے مک فیننگ بیچ سرفنگ چیمپئن شپ میں سرخرو رہے

جمعہ 10 اپریل 2015 14:29

آسٹریلیا کے مک فیننگ بیچ سرفنگ چیمپئن شپ میں سرخرو رہے

وکٹوریہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10اپریل۔2015ء) آسٹریلیا کے میک فیننگ نے بیچ سرفنگ چیمپئن شپ اپنے نام کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بیچ پر فری سٹائل سرفنگ کے دلچسپ مقابلے ہوئے اور سرفرز نے خوب کمالات دکھائے۔

(جاری ہے)

دفاعی چیمپئن مک فیننگ اور برازیل کے ایڈریانو کے درمیان مقابلہ برابر رہا جس کے بعد بڑی لہر پر مہارت دکھانے پر آسٹریلوی کھلاڑی فاتح قرار پائے۔ تین بار کے چیمپئن آسٹریلوی سرفر مک فیننگ نے بڑی لہر میں سب سے زیادہ 8.17 پوائنٹس بنا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

متعلقہ عنوان :