پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ون بونس شامل کرنے کا فیصلہ
جمعہ 10 اپریل 2015 17:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کا مطالبہ مانتے ہو ئے سنٹرل کنٹریکٹ میں ون بونس شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سنٹرل کنٹریکٹ کی شقوں میں ردو بدل کیا جا رہا ہے جس میں ون بونس بحال کرنا سر فہرست ہے۔
(جاری ہے)
ماضی میں سیریز ون بونس ختم کر دیا گیا تھا لیکن سینئر کھلاڑیوں کا اسے بحال کرنے کا مطالبہ تھا۔ حال ہی میں پی سی بی نے مصباح الحق۔ محمد حفیظ اور اظہر علی سے اس پر بات کی اور اسے بحال کرنے کا فیصلہ کیا۔ باقاعدہ منظوری کے لیے اسے ایگزیکٹو کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.