دورہ بنگلہ دیش کی تیاری،قومی ٹیم کا کیمپ چوتھے روز بھی جاری
جمعہ 10 اپریل 2015 17:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) دورہ بنگلہ دیش کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا کیمپ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں جاری ہے،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری کیمپ کے چوتھے روزبھی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کوچنگ اسٹاف کی زیرنگرانی سخت ٹریننگ میں مصروف ہیں، کیمپ میں پلئیر زکی فزیکل فٹنس اور فیلڈنگ پرخصوصی کام کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
جبکہ بیٹنگ اورباؤلنگ کی پریکٹس بھی کروائی جارہی ہے، قومی ٹیم کا کیمپ ہفتے کوختم ہوجائے گا جس کے بعد کھلاڑی اپنے گھروں کوروانہ ہوجائیں گے، قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل پلئیرز پیرکو دوبارہ لاہورمیں جمع ہوں گے جہاں سے قومی ٹیم اظہرعلی کی قیادت میں ڈھاکہ روانہ ہوگی، پاکستان ٹیم بنگلہ دیش میں سترہ اپریل سے دس مئی تک تین ون ڈے، دوٹیسٹ اورایک ٹی ٹوئنٹی پرمشتمل سیریزکھیلے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.