پاکستان ”بنانا ری پبلک“ نہیں غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں معاون ہر ایک افسر کی جواب طلبی کی جائیگی وزیر داخلہ
جمعہ 10 اپریل 2015 22:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ”بنانا ری پبلک“ نہیں ہر ایک افسر جو غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں معاون ہوا، اس کی جواب طلبی کی جائے گی ڈرگ مافیا کے خلاف کسی دباؤ اور سفارش کو قبول نہیں کیا جائے گا منشیات کے اسمگلروں سمیت سنگین جرائم میں ملوث مجرم بیرون ممالک سے غیر قانونی طور پر پاکستان منتقل کئے جاتے رہے،43 مجرموں میں سے صرف 3 جیلوں میں ہیں باقی رہا ہونے کے بعد بیرون ملک فرار ہوگئے، تھائی لینڈ سے ایک برمی باشندے کو پاکستانی ظاہر کر کے پاکستان منتقل کیا گیا،افسران سرکاری فائلوں کو بروقت نمٹائیں اور کلرک بادشاہوں والا رویہ اختیار کرنے کی بجائے احتیاط اور ذمہ داری سے اپنے فرائض منصبی ادا کریں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.