راولپنڈی : منی لانڈرنگ کیس ، عدالت نے ماڈل ایان علی کے ریمانڈ میں توسیع کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 11 اپریل 2015 10:50

راولپنڈی : منی لانڈرنگ کیس ، عدالت نے ماڈل ایان علی کے ریمانڈ میں توسیع ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .11 اپریل 2015 ء) : منی لانڈ رنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کے کیس کی سماعت آج کسٹم عدالت میں ہوئی. کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج چودھری ممتاز نے کی.

(جاری ہے)

سماعت میں کسٹم عدالت کے جج نے ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی. ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیش کیا گیا تھا تاہم عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 اپریل تک ملتوی کر دی.

متعلقہ عنوان :