چین اور قطر پاکستان میں2.1ارب ڈالر لاگت سے 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے

ہفتہ 11 اپریل 2015 13:31

چین اور قطر پاکستان میں2.1ارب ڈالر لاگت سے 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں ..

اسلام آباد / بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) چین اور قطر پاکستان میں 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے،پلانٹ 3 ماہ میں مکمل ہوگا۔

(جاری ہے)

چینی اخبار کے مطابق چین کی پاورکنسٹرکشن کارپوریشن اور قطری سرمایہ کارفرم المرقاب کیپیٹل مشترکہ طور پر پاکستان میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کوتعمیر کریں گے جس میں دونوں مشترکہ طورپر2.1 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کریں گے۔ پاور پلانٹ کراچی میں پاکستان کی دوسری بڑی بندرگاہ پورٹ قاسم پر تعمیر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :