ایلبی مورکل زیادہ ٹونٹی ٹونٹی کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے

ہفتہ 11 اپریل 2015 13:51

ایلبی مورکل زیادہ ٹونٹی ٹونٹی کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے

چنائی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11اپریل۔2015ء)جنوبی افریقی آل راؤنڈر ایلبی مورکل دنیا میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انڈین پریمیر لیگ میں ایلبی مورکل نے دہلی ڈیر ڈیولز کی جانب سے چنائی سپر کنگز کے خلاف اپنے کیریئر کا 268واں میچ کھیل کر ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ کو اعزاز سے محروم کیا۔