اٹک،العمرا ن کر کٹ کلب اور یو تھ کر کٹ کلب کے در میا ن ٹی ٹو ئنٹی کر کٹ میچ برا بر

ہفتہ 11 اپریل 2015 14:11

اٹک،العمرا ن کر کٹ کلب اور یو تھ کر کٹ کلب کے در میا ن ٹی ٹو ئنٹی کر کٹ ..

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء)العمرا ن کر کٹ کلب اٹک اور یو تھ کر کٹ کلب کے در میا ن کھیلا گیا ٹی ٹو ئنٹی چلینج کر کٹ میچ برا بر ہو گیا۔

(جاری ہے)

ضلع کو نسل اسٹیڈیم میں کھیلا گئے چیلنج میچ کا ٹا س یو تھ الیو ن کے کپتا ن حمز ہ شا ہ نے جیت کر پہلے خو د بیٹنگ کر تے ہو ئے مقر رہ 20اورز میں 216رنز بنا ئے جس میں اخلا ق احمد لا کی نے116رنز ،اعزاز احمد نے 29،نعما ن صفدر عر ف ما نی نے 25جبکہ شیر خا ن شنوا ری نے 20رنز بنا ئے العمرا ن کی جا نب سے عطا ء نے 4وکٹیں اور کپتا ن اسفند نے 2وکٹیں حا صل کیں 217رنز کے ہد ف کے تعقب میں العمرا ن الیو ن 20اووروں میں 216رنز ہی بنا سکی العمرا ن کی جا نب سے کپتا ن اسفند نے 75رنز بنا ئے جب کہ دا نی نے 41رنز بنا ئے یو تھ الیو ن کی جا نب سے شیر خا ن شنوا ری نے 4وکٹیں اخلا ق احمد لا کی اور کپتان حمز ہ شا ہ نے ایک ایک وکٹ حا صل کی مین آ ف دی میچ کا اعزاز یو تھ الیو ن کے اخلا ق احمد لا کی کو ملا -